فتوی نمبر:WAT-862
تاریخ اجراء:18ذوالقعدۃالحرام 1443ھ18/جون 2022
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
میں
صاحب ترتیب ہوں اور میری دو
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
صاحب ترتیب پر ترتیب فرض رہتی ہے خواہ اس کی
جماعت چھوٹ رہی ہو ، اعتبار
رد المحتار میں ہے :”لو
سقط بین فائتۃ و
نیز یہ بھی یاد رہے کہ بلا عذر شرعی ایک
نماز بھی چھوڑ دینا ناجائز و حرام ہے ۔ اور جاب کی وجہ سے
نماز چھوڑنا عذر شرعی نہیں ۔ لہذا آپ اپنے اس گناہ سے توبہ بھی
کریں ، اور آئندہ نماز نہ چھوڑنے کا پختہ ارادہ کریں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ
تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کتبہ
المتخصص فی الفقہ الاسلامی
ابوصدیق محمد ابوبکر عطاری
عورت ایامِ مخصوصہ میں دعا کے طور پر وظائف اور قرآنی آیات پڑھ سکتی ہے؟
غیرقانونی گیس سے تیارکردہ کھانے کاحکم
انشورنس کی قیمت کم کروانے کے لیے ڈاکومنٹس میں جھوٹ لکھنا
مٹھائی وغیرہ میں حرام اجزاء شامل ہونے کی صرف افواہ ہوتوان کاحکم
خرگوش کھانے کاحکم
اعتکاف میں بیٹھی عورت کی کسی پریااس پرکسی کی نظرپڑنے کاحکم
ہندوکو”جے رام جی کی“بولنے کاحکم
مکروہ تنزیہی کی تعریف