فتوی نمبر:WAT-16
تاریخ اجراء: 18محرم الحرام1443ھ/27اگست2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
نفل نماز ٹوٹ جائے تو
اب دوبارہ اس کو بیٹھ کر بھی پڑھ سکتے ہیں یا کھڑے ہو کر
ہی پڑھیں گے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اگر کسی نے نفل نماز شروع کر کے توڑ دی یا
ٹوٹ گئی تو اب وہ نفل نماز واجب بن گئی اور جب اس کی قضا کی
جائے گی تو اسے کھڑے ہو کر ہی ادا کیا جائے گا کہ فرض اور واجب
نمازوں میں قیام فرض ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
عورت ایامِ مخصوصہ میں دعا کے طور پر وظائف اور قرآنی آیات پڑھ سکتی ہے؟
غیرقانونی گیس سے تیارکردہ کھانے کاحکم
انشورنس کی قیمت کم کروانے کے لیے ڈاکومنٹس میں جھوٹ لکھنا
مٹھائی وغیرہ میں حرام اجزاء شامل ہونے کی صرف افواہ ہوتوان کاحکم
خرگوش کھانے کاحکم
اعتکاف میں بیٹھی عورت کی کسی پریااس پرکسی کی نظرپڑنے کاحکم
ہندوکو”جے رام جی کی“بولنے کاحکم
مکروہ تنزیہی کی تعریف