muharram main aurat ka chorian pehana

محرم میں عورت کاچوڑیاں پہننا

فتوی نمبر:WAT-15

تاریخ اجراء: 18محرم الحرام1443ھ/27اگست2021ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

    کیاعورت کے لیے محرم  الحرام کے مہینے میں چوڑیاں پہننا جائز ہے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   جی ہاں ! محرم میں عورت کے لئے  چوڑیاں پہننا جائز ہے ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

ٹیگز : muharram aurat choorian