Makro Tanzihi Ka Kia Matlub Hy


مکروہ تنزیہی کی تعریف

فتوی نمبر: WAT-11      

تاریخ اجراء:16محرم الحرام1443ھ/ 25اگست2021ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

    مکروہ تنزیہی کا کیا مطلب ہوتا ہے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

    وہ عمل جسے شریعت نے ناپسند کیا ہو مگر اس کی ناپسندیدگی پر عذاب کی وعید بیان نہ کی ہو تو یہ مکروہ تنزیہی ہے۔ یعنی کرنا گناہ نہیں، لیکن بچنا بہتر ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

 

ٹیگز : makroo tehrimi