فتوی نمبر:WAT-789
تاریخ اجراء:09شوال المکرم 1443ھ11/مئی 2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
قرآن
پاک کو بغیر زبان ہلائے آنکھوں سے دیکھ کر دل میں
پڑھا جائے تو کیا یہ ٹھیک ہے؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
قرآن پاک کو دیکھنا ،اس کو چھونا بھی عبادت ہے اور یوں
دیکھ کر دل میں پڑھا جائے تو اس صورت میں دیکھنےکا اورچھوناپایاجائے توچھونے کاثواب ملے گا لیکن قرآن پاک
پڑھنے کا ثواب اسی وقت ملے گا جب درست تلفظ کے ساتھ اتنی آواز سے پڑھا
جائے کہ سننے سے مانع کوئی چیزمثلابہرہ
پن یاشوروغیرہ نہ ہوتواپنے کان سن لیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کتبہ
المتخصص فی الفقہ الاسلامی
ابو احمد محمد انس رضا عطاری مدنی
عورت ایامِ مخصوصہ میں دعا کے طور پر وظائف اور قرآنی آیات پڑھ سکتی ہے؟
غیرقانونی گیس سے تیارکردہ کھانے کاحکم
انشورنس کی قیمت کم کروانے کے لیے ڈاکومنٹس میں جھوٹ لکھنا
مٹھائی وغیرہ میں حرام اجزاء شامل ہونے کی صرف افواہ ہوتوان کاحکم
خرگوش کھانے کاحکم
اعتکاف میں بیٹھی عورت کی کسی پریااس پرکسی کی نظرپڑنے کاحکم
ہندوکو”جے رام جی کی“بولنے کاحکم
مکروہ تنزیہی کی تعریف