فتوی نمبر:WAT-195
تاریخ اجراء:21ربیع الاول 1443ھ/28اکتوبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کسی
جگہ قرآن خوانی کے دوران کچھ لوگوں کو بیڈ پر اور کچھ کوبیڈکے
قریب ہی زمین پر بٹھایا گیا اور زمین پر
بیٹھے ہوئے لوگ ہاتھ میں قرآن
پاک پکڑ کر تلاوت کر رہے تھے، تو دوسراچے لوگوں کا یوں اوپر
بیڈ پر بیٹھنا کیسا ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جب لوگ
نیچے زمین پر قرآن کریم ہاتھوں میں لے کر تلاوت کر
رہے ہوں تو دوسروں کا ان کے پاس ،اوپر بیڈ پر بیٹھنا بے
ادبی ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
عورت ایامِ مخصوصہ میں دعا کے طور پر وظائف اور قرآنی آیات پڑھ سکتی ہے؟
غیرقانونی گیس سے تیارکردہ کھانے کاحکم
انشورنس کی قیمت کم کروانے کے لیے ڈاکومنٹس میں جھوٹ لکھنا
مٹھائی وغیرہ میں حرام اجزاء شامل ہونے کی صرف افواہ ہوتوان کاحکم
خرگوش کھانے کاحکم
اعتکاف میں بیٹھی عورت کی کسی پریااس پرکسی کی نظرپڑنے کاحکم
ہندوکو”جے رام جی کی“بولنے کاحکم
مکروہ تنزیہی کی تعریف