فتوی نمبر:WAT-432
تاریخ اجراء:20جمادی الاخری1443ھ/24جنوری2022
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
عورت نے جماع کے
بعدغسل کیا،لیکن اس کے بعدبھی مردکی منی اس کے بدن
سے نکلتی رہتی ہے تواس کاکیاحکم ہے ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
غسل کے بعدعورت کے بدن سے نکلنے والی مردکی
منی سے عورت پرغسل فرض نہیں ہوگا،ہاں اس کی وجہ سے وضوٹوٹ جائے
گا،پس جب وہ نکلے ،اگراس وقت عورت کاوضوہوتووضوٹوٹ جائے گااوروہ ناپاک بھی
ہے ،بدن یاکپڑے کےجس حصے پرلگے گی ،اسے ناپاک کردے گی۔
بہارشریعت میں ہے:"غُسلِ جِماع کے بعد
عورت کے بدن سے مرد کی بقیہ مَنی نکلی تو اس سے غُسل واجب
نہ ہو گا البتہ وُضو جاتا رہے گا۔"
(حصہ02،ص323،مکتبۃ المدینہ)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کتبہ
المتخصص فی
الفقہ الاسلامی
ابو احمد محمد انس رضا عطاری
مدنی
عورت ایامِ مخصوصہ میں دعا کے طور پر وظائف اور قرآنی آیات پڑھ سکتی ہے؟
غیرقانونی گیس سے تیارکردہ کھانے کاحکم
انشورنس کی قیمت کم کروانے کے لیے ڈاکومنٹس میں جھوٹ لکھنا
مٹھائی وغیرہ میں حرام اجزاء شامل ہونے کی صرف افواہ ہوتوان کاحکم
خرگوش کھانے کاحکم
اعتکاف میں بیٹھی عورت کی کسی پریااس پرکسی کی نظرپڑنے کاحکم
ہندوکو”جے رام جی کی“بولنے کاحکم
مکروہ تنزیہی کی تعریف