فتوی نمبر:WAT-411
تاریخ اجراء:16 جمادی الاخری
1443ھ/20جنوری 2022
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی
عنہ سے مروی ہے کہ حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے
ارشاد فرمایا: ” لا تقرأ الحائض، ولا
الجنب شيئا من القرآن “ترجمہ: حیض والی عورت اور جنبی
قرآن میں سے کچھ بھی نہ پڑھے۔(سنن الترمذی،1/ 236، مصطفى
البابی الحلبی،مصر)
حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی
ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
” لا يقرأ الحائض ولا الجنب ولا النفساء القرآن “ترجمہ: حیض
والی ، جنبی اور نفاس والی عورتیں قرآن نہ پڑھیں۔ ( سنن دارقطنی، 1/ 218، مؤسسۃ الرسالۃ،
بيروت)
مصنف ابن ابی شیبہ میں
ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا: ” لا تقرأ الحائض
القرآن “ترجمہ: حیض والی عورت قرآن نہ پڑھے۔ (مصنف ابن ابی شيبة، 1/ 98،
مکتبۃ الرشد ، ریاض)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
کتبہ
المتخصص فی الفقہ الاسلامی
ابو احمد محمد انس رضا عطاری
مدنی
عورت ایامِ مخصوصہ میں دعا کے طور پر وظائف اور قرآنی آیات پڑھ سکتی ہے؟
غیرقانونی گیس سے تیارکردہ کھانے کاحکم
انشورنس کی قیمت کم کروانے کے لیے ڈاکومنٹس میں جھوٹ لکھنا
مٹھائی وغیرہ میں حرام اجزاء شامل ہونے کی صرف افواہ ہوتوان کاحکم
خرگوش کھانے کاحکم
اعتکاف میں بیٹھی عورت کی کسی پریااس پرکسی کی نظرپڑنے کاحکم
ہندوکو”جے رام جی کی“بولنے کاحکم
مکروہ تنزیہی کی تعریف