فتوی نمبر:WAT-405
تاریخ اجراء:15 جمادی الاخری
1443ھ/19جنوری 2022
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
سنت غیرمؤکدہ پڑھنے کی
احادیث مبارکہ میں ترغیب دلائی گئی ہے چنانچہ عصرکی
قبلیہ غیرموکدہ سنتوں کے بارے میں فرمایاکہ اس کوپڑھنے
والے پرجہنم کی آگ حرام ہوجاتی ہے لہذااس کوپڑھنے کی عادت بنانی
چاہئے البتہ ان کوایک دن یاچالیس دن چھوڑناگناہ نہیں ہے
البتہ بلاوجہ چھوڑنا شریعت میں ناپسندیدہ عمل ضرورہے اور بڑی
سعادت سے محرومی بھی ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
کتبہ
المتخصص فی الفقہ الاسلامی
ابو احمد محمد انس رضا عطاری
مدنی
عورت ایامِ مخصوصہ میں دعا کے طور پر وظائف اور قرآنی آیات پڑھ سکتی ہے؟
غیرقانونی گیس سے تیارکردہ کھانے کاحکم
انشورنس کی قیمت کم کروانے کے لیے ڈاکومنٹس میں جھوٹ لکھنا
مٹھائی وغیرہ میں حرام اجزاء شامل ہونے کی صرف افواہ ہوتوان کاحکم
خرگوش کھانے کاحکم
اعتکاف میں بیٹھی عورت کی کسی پریااس پرکسی کی نظرپڑنے کاحکم
ہندوکو”جے رام جی کی“بولنے کاحکم
مکروہ تنزیہی کی تعریف