فتوی نمبر:WAT-404
تاریخ اجراء:15 جمادی الاخری
1443ھ/19جنوری 2022
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
فرض نماز کے بعد
دعامانگنامستحب ہے اوراس وقت دعا زیادہ قبول ہوتی ہےجیساکہ ترمذی
شریف میں روایت ہے: ”پوچھا گیا یا رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم“کس وقت کی دعا زیادہ مقبول ہوتی ہے؟ جواب
میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رات کے اخیر
حصے میں اور فرض نمازوں کے بعد“۔البتہ فرض نماز کے بعددعانہ مانگنااور
اس کی عادت بناناگناہ تونہیں ہےمگر ایک بڑی سعادت سےمحرومی
ضرور ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
کتبہ
المتخصص فی الفقہ الاسلامی
ابو احمد محمد انس رضا عطاری
مدنی
عورت ایامِ مخصوصہ میں دعا کے طور پر وظائف اور قرآنی آیات پڑھ سکتی ہے؟
غیرقانونی گیس سے تیارکردہ کھانے کاحکم
انشورنس کی قیمت کم کروانے کے لیے ڈاکومنٹس میں جھوٹ لکھنا
مٹھائی وغیرہ میں حرام اجزاء شامل ہونے کی صرف افواہ ہوتوان کاحکم
خرگوش کھانے کاحکم
اعتکاف میں بیٹھی عورت کی کسی پریااس پرکسی کی نظرپڑنے کاحکم
ہندوکو”جے رام جی کی“بولنے کاحکم
مکروہ تنزیہی کی تعریف