مجیب: ابو رجا محمد نور المصطفیٰ عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-922
تاریخ اجراء: 28ذوالحجۃالحرام1443
ھ/28جولائی2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
قبروں پہ پانی ڈالنا کیسا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
کچی قبر کی مٹی بکھری ہوئی ہو یا
بکھرنے کا احتمال ہو ، تو اس پر پانی چھڑکنا جائز ہے البتہ اوپر سے پختہ قبر
یا ایسی کچی قبر جس کی مٹی خوب جمی ہوئی
ہے اور اس کے بکھرنے کا اندیشہ بھی نہیں ، تو اس قبر پر
بلاوجہ پانی ڈالنااسراف ہے جو
ناجائز وگناہ ہے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
تیجے کے چنوں کا مالدار کو کھانا کیسا؟
میت کے غیر ضروری بال کاٹنے کا حکم؟
غائبانہ نماز جنازہ پڑھنے کا حکم؟
کیا قبر میں شجرہ رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر کتنی دیرتک ٹھہرنا چاہیے؟
قبر بیٹھنے کی صورت میں قبر کے اوپر کی تعمیر نو کرسکتے ہیں؟
نماز جنازہ کی تکرار کرناکیسا ہے؟
غسل میت سے پہلے میت کے پاس تلاوت کرنا کیسا؟