مجیب: فرحان احمد عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-366
تاریخ اجراء: 23ذو الحجۃالحرام1443
ھ /23 جولائی2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
قبر
پرتختی لگانا اور اس پر کچھ لکھوانا کیسا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
قبر پر
تختی لگا نا اور اس پر کچھ لکھوانا
شرعاً جائز ہے لیکن اس میں یہ احتیاط کی جائے کہ
ایسی جگہ نہ لکھیں کہ ان کی بے ادبی ہو۔
بہارِ شریعت میں ہے:”اگر ضرورت ہو تو قبر پر نشان کے ليے کچھ لکھ سکتے ہیں، مگر
ایسی جگہ نہ لکھیں کہ بے ادبی ہو۔“(بھار شریعت
،جلد1،صفحہ846، مکتبۃ المدینہ )
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
تیجے کے چنوں کا مالدار کو کھانا کیسا؟
میت کے غیر ضروری بال کاٹنے کا حکم؟
غائبانہ نماز جنازہ پڑھنے کا حکم؟
کیا قبر میں شجرہ رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر کتنی دیرتک ٹھہرنا چاہیے؟
قبر بیٹھنے کی صورت میں قبر کے اوپر کی تعمیر نو کرسکتے ہیں؟
نماز جنازہ کی تکرار کرناکیسا ہے؟
غسل میت سے پہلے میت کے پاس تلاوت کرنا کیسا؟