مجیب:
محمد
سجاد عطاری
مدنی
فتوی
نمبر: Web-724
تاریخ اجراء:20ربیع الثانی 1444 ھ/16 نومبر 2022 ء
دارالافتاء
اہلسنت
(دعوت
اسلامی)
سوال
جس
جگہ میت کو
نہلایا جاتا
ہے،کیا اس جگہ
چالیس دن تک
اگربتی جلانا
ہی چاہیے؟
بِسْمِ
اللہِ
الرَّحْمٰنِ
الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ
بِعَوْنِ
الْمَلِکِ
الْوَھَّابِ
اَللّٰھُمَّ
ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ
وَالصَّوَابِ
جس جگہ
میت کو غسل
دیا جائے وہاں
بلا ضرورت ایک
لمحے
کیلئے بھی اگربتی
یا شمع
وغیرہ
جلانا،
بلا وجہ مال
ضائع کرنا ہے،جو
کہ جائزنہیں
ہے۔
حدیث
پاک میں ہے:”نهى
النبی صلى
اللہ عليه
وسلم عن
اضاعةالمال“ترجمہ:رسول
اللہ صلی
اللہ علیہ
وسلم نے مال کوضائع
کرنےسےمنع
فرمایا۔ (صحیح
بخاری،
،جلد1،صفحہ481، دار
الکتب
العلمیۃ،
بیروت)
وَاللہُ
اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ
وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی
اللّٰہُ
تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
تیجے کے چنوں کا مالدار کو کھانا کیسا؟
میت کے غیر ضروری بال کاٹنے کا حکم؟
غائبانہ نماز جنازہ پڑھنے کا حکم؟
کیا قبر میں شجرہ رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر کتنی دیرتک ٹھہرنا چاہیے؟
قبر بیٹھنے کی صورت میں قبر کے اوپر کی تعمیر نو کرسکتے ہیں؟
نماز جنازہ کی تکرار کرناکیسا ہے؟
غسل میت سے پہلے میت کے پاس تلاوت کرنا کیسا؟