مجیب: مولانا محمد سعید عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-2026
تاریخ اجراء: 09ربیع الاول1445 ھ/26ستمبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
باقی رہی وہ حدیث جس میں سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ
اور دوسرا محمل شارحین نے یہ بیان
فرمایا کہ اگر عذاب سے مراد عذاب ہی ہو،تو یہ وعید اس شخص کے لئے ہوگی
جو یہ وصیت کرکے مرا ہو کہ
مجھ پر چلا چلا کر رونا،نوحہ کرنا وغیرہ۔ایسے شخص کو اس کےگھر
والوں کے چلا کر رونے اورنوحہ کرنے سے
عذاب ہوگا ورنہ اگر اس نے وصیت نہیں کی ،تو اسے عذاب کیوں
ہوگا؟ قرآن پاک میں اللہ رب العزت نےو اضح لفظوں میں ارشاد
فرمادیا کہ کوئی بھی جان کسی دوسرے کے کئے اعمال کا بوجھ
نہیں اٹھائے گی۔علامہ علی قاری علیہ الرحمہ
لکھتے ہیں:” واختلف
العلماء فيه: فذهب الجمهور إلى أن الوعيد في حق من أوصى بأن يبكى عليه، ويناح بعد
موته، فنفذت وصيته، فهذا يعذب ببكاء أهله عليه ونوحهم ; لأنه تسببه، وأما من بكوا
عليه وناحوا من غير وصية فلا ; لقوله تعالى: {ولا تزر وازرة وزر أخرى} “علماء کا اس حدیث میں اختلاف ہے جمہو ر کا
موقف یہ ہے کہ یہ وعید اس شخص کے حق میں ہے جس نے خود پر
رونے اور نوحہ کرنے کی وصیت کی ہو،اور اس کی وصیت
نافذ ہوگئی،تو ایسےشخص کو اس کےگھر والوں کے رونے اور نوحہ کی
وجہ سے عذات ہوتا ہے،کہ یہ اس کا
سبب بنا۔اور جو لوگ
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
تیجے کے چنوں کا مالدار کو کھانا کیسا؟
میت کے غیر ضروری بال کاٹنے کا حکم؟
غائبانہ نماز جنازہ پڑھنے کا حکم؟
کیا قبر میں شجرہ رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر کتنی دیرتک ٹھہرنا چاہیے؟
قبر بیٹھنے کی صورت میں قبر کے اوپر کی تعمیر نو کرسکتے ہیں؟
نماز جنازہ کی تکرار کرناکیسا ہے؟
غسل میت سے پہلے میت کے پاس تلاوت کرنا کیسا؟