مجیب: فرحان احمد
عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-588
تاریخ اجراء:01ربیع الثانی1444 ھ /28اکتوبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
قبرستان میں قبرپرلگی ہوئی تختیوں یادیگرعلامات
سے علم ہوجاتا ہے کہ یہ قبرستان مسلمانوں کا ہے یاکافروں کاہے ، ہاں
اگرکسی قبرستان میں علامات وغیرہ کے ذریعے بھی علم
نہ ہوسکے تو وہاں فاتحہ وغیرہ ہرگزنہ پڑھی جائے ۔
امام اہلسنت،مجدد
دین وملت،الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ
علیہ فرماتے ہیں کہ:’’جس قبر کایہ بھی حال معلوم نہ ہو کہ
یہ مسلمان کی ہے یا کافر کی، ا س کی زیارت
کرنی، فاتحہ دینی ہرگز جائز نہیں کہ قبر مسلمان کی
زیارت سنت ہے ا ور فاتحہ مستحب، اور قبر کافرکی زیارت حرام ہے
اوراسے ایصال ثواب کاقصد کفر۔‘‘(فتاویٰ رضویہ،جلد9، صفحہ533، رضا فاؤنڈیشن، لاہور)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
تیجے کے چنوں کا مالدار کو کھانا کیسا؟
میت کے غیر ضروری بال کاٹنے کا حکم؟
غائبانہ نماز جنازہ پڑھنے کا حکم؟
کیا قبر میں شجرہ رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر کتنی دیرتک ٹھہرنا چاہیے؟
قبر بیٹھنے کی صورت میں قبر کے اوپر کی تعمیر نو کرسکتے ہیں؟
نماز جنازہ کی تکرار کرناکیسا ہے؟
غسل میت سے پہلے میت کے پاس تلاوت کرنا کیسا؟