مجیب:مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1680
تاریخ اجراء:20شوال المکرم1445 ھ/29اپریل2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بعض لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے کہ گھر میں
کسی کے انتقال کے بعد میت کو جس تخت یا پلنگ پر رکھا جاتاہے اسے
گھر میں نہیں رکھنا چاہیئےورنہ میت کی روح اس پر
آکر سوتی ہے، اس کی کیا حقیقت ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جس
چارپائی ،پلنگ، تخت وغیرہ پر میت رکھی جائے یا جس چارپائی ، پلنگ یا بستر پر میت
کا انتقال ہوا ہو،وہ چارپائی وغیرہ
گھر میں رکھی جاسکتی ہے
اور اسے استعمال بھی کیا جاسکتا ہے ۔ اس کو اس نیت سے گھر سے نکالنا یا
کھڑا رکھنا کہ میت کی روح آکر اس پر سوتی ہے،بے اصل
ہے۔ دراصل دینی
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
تیجے کے چنوں کا مالدار کو کھانا کیسا؟
میت کے غیر ضروری بال کاٹنے کا حکم؟
غائبانہ نماز جنازہ پڑھنے کا حکم؟
کیا قبر میں شجرہ رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر کتنی دیرتک ٹھہرنا چاہیے؟
قبر بیٹھنے کی صورت میں قبر کے اوپر کی تعمیر نو کرسکتے ہیں؟
نماز جنازہ کی تکرار کرناکیسا ہے؟
غسل میت سے پہلے میت کے پاس تلاوت کرنا کیسا؟