مجیب: محمد بلال
عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-1396
تاریخ اجراء: 22رجب المرجب1444 ھ/14فروری2023ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
جوجوب
کے پتے کسی میت کو غسل دینے کے لیے کیوں استعمال کیے
جاتے ہیں؟فوائد کیا ہیں؟کیا کیڑے جسم سے دور رہتے ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جوجوب
یعنی بیری
کے پتے
سے غسل کرنے کے فوائد کے متعلق
مراۃ میں ہے:" بیری
کے پتے پانی میں جوش دے لوکیونکہ بیری سے میل
خوب کٹتا ہے،جوئیں وغیرہ صاف ہوتی ہیں اور اس سے میت
کا بدن جلد بگڑتا نہیں۔تین بار
غسل دینا سنت ہے،سات بار
تک جائز اور بلاوجہ اس سے زیادہ مکروہ۔بیری کا استعمال
پہلی بار میں سنت ہے،باقی میں جائز۔"(
مراۃالمناجیح،جلد02،ص454،قادری پبلشرز،لاہور)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
تیجے کے چنوں کا مالدار کو کھانا کیسا؟
میت کے غیر ضروری بال کاٹنے کا حکم؟
غائبانہ نماز جنازہ پڑھنے کا حکم؟
کیا قبر میں شجرہ رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر کتنی دیرتک ٹھہرنا چاہیے؟
قبر بیٹھنے کی صورت میں قبر کے اوپر کی تعمیر نو کرسکتے ہیں؟
نماز جنازہ کی تکرار کرناکیسا ہے؟
غسل میت سے پہلے میت کے پاس تلاوت کرنا کیسا؟