مجیب:
محمد
سجاد عطاری
مدنی
فتوی
نمبر: Web-725
تاریخ اجراء:20ربیع الثانی 1444 ھ/16 نومبر 2022 ء
دارالافتاء
اہلسنت
(دعوت
اسلامی)
سوال
جس
بستر پر یا
پلنگ پر کسی
کا انتقال
ہوتا ہے اس بستر
یا پلنگ کو
میت اٹھانے کے
بعد تین دن تک
کھڑا کرنا
چاہیے،ورنہ
روح آکر اس پر
سوتی ہے،اس کی
کیا حقیقت ہے؟
بِسْمِ
اللہِ
الرَّحْمٰنِ
الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ
بِعَوْنِ
الْمَلِکِ
الْوَھَّابِ
اَللّٰھُمَّ
ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ
وَالصَّوَابِ
جس
چارپائی ،
پلنگ
یا بستر پر
میت کا انتقال
ہوا ہو اس کو
اس نیت سے کھڑا
رکھنا کہ میت کی
روح آکر اس
پر سوتی ہے،بے
اصل ہے۔ دراصل
دینی احکام سے
ناواقفیت اور
جہالت کی بِنا
پر ہی اس طرح کی
بےثبوت باتیں
عوام میں گردش
کرتی ہیں،لہذا
ایسی
باتوں کی طرف
ہرگز دھیان نہ
دیا جائے۔
وَاللہُ
اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ
وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی
اللّٰہُ
تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
تیجے کے چنوں کا مالدار کو کھانا کیسا؟
میت کے غیر ضروری بال کاٹنے کا حکم؟
غائبانہ نماز جنازہ پڑھنے کا حکم؟
کیا قبر میں شجرہ رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر کتنی دیرتک ٹھہرنا چاہیے؟
قبر بیٹھنے کی صورت میں قبر کے اوپر کی تعمیر نو کرسکتے ہیں؟
نماز جنازہ کی تکرار کرناکیسا ہے؟
غسل میت سے پہلے میت کے پاس تلاوت کرنا کیسا؟