ایک بیٹے نے جنازہ پڑھ لیا اور بقیہ بیٹوں نے نہیں تو کیا وہ دوبارہ پڑھ سکتے ہیں؟ |
مجیب:مفتی ہاشم صاحب مدظلہ العالی |
فتوی نمبر: Lar-10501 |
تاریخ اجراء:19رجب المرجب 1442 ھ/04مارچ2021ء |
دَارُالاِفْتَاء اَہْلسُنَّت |
(دعوت اسلامی) |
سوال |
کیافرماتے
ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں
کہ زیدکاانتقال ہوا،اس کاوالداس سے پہلے ہی فوت ہوگیاتھا،زید
کے چاربیتےہیں،اس کے بڑے بیٹے نے |
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ |
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ |
جب میت
کاوالدنہ ہوتوبیٹے اس کے ولی بنتے ہیں اورشرعی اعتبارسے
سب بیٹےایک ہی درجہ کےولی ہیں اورہم درجہ اولیاء
میں سے کوئی بھی بحرالرائق،درمختار،الاختیاروغیرہ
میں ہے:’’واللفظ للھدایہ:’’ان صلی غیرالولی
والسلطان اعادالولی ان شاء لان الحق للاولیاء وان صلی الولی
لم یجز لاحدٍ ان یصلی بعدہ لان الفرض یتادی بالاول
والتنفل بھا غیر مشروع ولھذا رأینا الناس ترکوامن اٰخرھم
الصلٰوۃ علی قبرالنبی صلی ﷲتعالٰی
علیہ وسلم وھوالیوم کماوضع“یعنی
اگر ولی وحاکم اسلام کے سوا اور لوگ (البنایہ فی شرح الھدایہ،جلد3،صفحہ221،دارالکتب العلمیہ،بیروت) فتاوی
ہندیہ میں ہے:’’لو صلی علیہ
الولی وللمیت أولیاء أخر بمنزلتہ لیس لھم أن یعیدوا،
کذافی الجوھرۃالنیرۃ‘‘یعنی اگرمیت پرایک ولی نے (فتاوی ھندیہ ،جلد1،صفحہ164،دارالفکر،بیروت) سیدی
اعلیٰ حضرت امام احمدرضاخان علیہ رحمۃ الرحمٰن ارشادفرماتے
ہیں:’’مذہب مہذّب حنفی میں جبکہ ولی (فتاوٰی رضویہ ،جلد9،صفحہ318،رضافاؤنڈیشن ،لاھور) بہارشریعت
میں ہے:’’ولی کے سوا کسی ایسے نے (بھارشریعت،جلد1،حصہ4،صفحہ 838،مکتبہ المدینہ،کراچی) |
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم |
تیجے کے چنوں کا مالدار کو کھانا کیسا؟
میت کے غیر ضروری بال کاٹنے کا حکم؟
غائبانہ نماز جنازہ پڑھنے کا حکم؟
کیا قبر میں شجرہ رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر کتنی دیرتک ٹھہرنا چاہیے؟
قبر بیٹھنے کی صورت میں قبر کے اوپر کی تعمیر نو کرسکتے ہیں؟
نماز جنازہ کی تکرار کرناکیسا ہے؟
غسل میت سے پہلے میت کے پاس تلاوت کرنا کیسا؟