دارالافتاء اہلسنت
(دعوت
اسلامی)
مسنون
دعا
والدین اور تمام مومنین کے لئے بخشش کی دعا:
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِیْمَ الصَّلٰوةِ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِیْ
رَبَّنَا وَ تَقَبَّلْ دُعَآءِ(40)
رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ
لِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ(41)
ترجمہ کنزالعرفان:
اے میرے رب! مجھے اور
کچھ میری اولاد کونماز قائم کرنے والا رکھ، اے ہمارے رب اور میری
دعا قبول فرما۔ اے ہمارے رب! مجھے اور میرے ماں باپ کو اور سب مسلمانوں
کو بخش دے جس دن حساب قائم ہوگا۔(پارہ13، سورۃ ابراھیم، آیت41-40)