Ummat-e-Muslima mein Izafa aur Allah ki Raza ki Dua

امت مسلمہ میں اضافہ  اور رضائے الہٰی کے حصول کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

مسنون دعا

اَللّٰهُمَّ زِدْنَا وَلَا تَنْقُصْنَا، وَاَكْرِمْنَا وَلَا تُهِنَّا، وَاَعْطِنَا وَلَا تَحْرِمْنَا، وَآثِرْنَا وَلَا تُؤْثِرْ عَلَيْنَا، وَارْضِنَا وَارْضَ عَنَّا

ترجمہ:اے اللہ! ہماری تعداد میں  اضافہ فرما  ،اور کمی نہ فرما، اور ہمیں عزت عطا فرما ،اور ہمیں ذلیل و رسوا نہ فرما، اور ہمیں نعمتیں عطا فرما ، اور ہمیں محروم نہ فرما ، اور ہمیں  (دوسروں پر) ترجیح عطا فرما ،اور  دوسروں کو ہم پر ترجیح نہ دے، اور ہمیں راضی کر دے  اور ہم سے راضی ہو جا۔(سننِ ترمذی، جلد5، صفحہ326،مطبوعہ  مصر)