دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
مسنون دعا
اَللّٰهُمَّ زِدْنَا وَلَا تَنْقُصْنَا، وَاَكْرِمْنَا وَلَا تُهِنَّا، وَاَعْطِنَا وَلَا تَحْرِمْنَا، وَآثِرْنَا وَلَا تُؤْثِرْ عَلَيْنَا، وَارْضِنَا وَارْضَ عَنَّا
ترجمہ:اے اللہ! ہماری تعداد میں اضافہ فرما ،اور کمی نہ فرما، اور ہمیں عزت عطا فرما ،اور ہمیں ذلیل و رسوا نہ فرما، اور ہمیں نعمتیں عطا فرما ، اور ہمیں محروم نہ فرما ، اور ہمیں (دوسروں پر) ترجیح عطا فرما ،اور دوسروں کو ہم پر ترجیح نہ دے، اور ہمیں راضی کر دے اور ہم سے راضی ہو جا۔(سننِ ترمذی، جلد5، صفحہ326،مطبوعہ مصر)