دارالافتاء اہلسنت
(دعوت
اسلامی)
مسنون
دعا
صدقات و خیرات کی ادائیگی کے بعد كى دعا:
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْهَا مَغْنَمًا وَلَا
تَجْعَلْهَا مَغْرَمًا
ترجمہ:
اے اللہ! تُو اسے مالِ غنیمت(باعث نفع) بنا دے، اسے تاوان (باعث نقصان) نہ بنا۔
(کنز العمال ، جلد6، صفحہ398،مطبوعہ
مؤسسة الرسالة)