Sadqa o Khairat Ki Adaigi Ke Baad Ki Dua

صدقات و خیرات کی ادائیگی کے بعد كى دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

مسنون دعا

صدقات و خیرات کی ادائیگی کے بعد كى دعا:

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْهَا مَغْنَمًا وَلَا تَجْعَلْهَا مَغْرَمًا

ترجمہ:

اے اللہ! تُو اسے مالِ غنیمت(باعث نفع)  بنا دے، اسے تاوان (باعث نقصان) نہ بنا۔

(کنز العمال ، جلد6، صفحہ398،مطبوعہ مؤسسة الرسالة)