Rehmat o Bakhsish ki Talab aur Kamyabi Pane Ki Dua

رحم وبخشش کی طلب  اور کامیابی پانے کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَاۤ اِنْ نَّسِیْنَاۤ اَوْ اَخْطَاْنَا ۚ رَبَّنَا وَ لَا تَحْمِلْ عَلَیْنَاۤ اِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهٗ عَلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِنَا رَبَّنَا وَ لَا تُحَمِّلْنَا مَا لَاطَاقَةَ لَنَا بِهٖ ۚ وَ اعْفُ عَنَّاٙ وَ اغْفِرْ لَنَاٙ وَ ارْحَمْنَاٙ اَنْتَ مَوْلٰىنَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ(286)

ترجمہ:

کنزالعرفان:اے ہمارے رب! اگر ہم بھولیں یا خطا کریں، تو ہماری گرفت نہ فرما ،اے ہمارے رب! اور ہم پر بھاری بوجھ نہ رکھ جیسا تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر رکھا تھا، اے ہمارے رب!اور ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کی ہمیں طاقت نہیں اور ہمیں معاف فرمادے اور ہمیں بخش دے اور ہم پر مہربانی فرما، تو ہمارا مالک ہے، پس کافر قوم کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔(پارہ3، سورۃ البقرۃ، آیت286)