Rehmat, Maghfirat, Jannat Pane Aur Jahannam Se Panah Ki Dua

رحمت، مغفرت،   جنت کے حصول اور جہنم سے پناہ کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ اِنَّا نَسْاَلُكَ مُوْجِبَاتِ رَحْمَتِكَ، وَعَزَائِمَ مَغْفِرَتِكَ، وَالسَّلَامَةَ مِنْ كُلِّ اِثْمٍ، وَالْغَنِيْمَةَ مِنْ كُلِّ بِرٍّ، وَالْفَوْزَ بِالْجَنَّةِ، وَالنَّجَاةَ بِعَوْنِكَ مِنَ النَّارِ

ترجمہ:

اے اللہ! ہم تجھ سے  ایسے اعمال کا سوال کرتے ہیں  جو تیری رحمت کو واجب کرے،  اور تیری مغفرت کو پکاکرے،  اور ہر گناہ سے سلامتی ، اور ہر نیکی کی توفیق ملنے کا سوال کرتے ہیں، اور جنت میں کامیابی سے داخلہ، اور تیری مدد سے جہنم سے آزادی کا سوال کرتے ہیں۔(المستدرک،جلد1،  صفحہ706، مطبوعہ دار الكتب العلميہ ، بيروت)