Rehmat aur Bakhshish Pane ki Dua

رحم وبخشش پانے کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

رَبَّنَا ظَلَمْنَاۤ اَنۡفُسَنَا  ٜوَ اِنۡ لَّمْ تَغْفِرْلَنَا وَ تَرْحَمْنَا لَنَکُوۡنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیۡنَ ﴿۲۳

ترجمہ:

کنزالعرفان: اے ہمارے رب! ہم نے اپنی جانوں پر زیادتی کی اور اگر تو نے ہماری مغفرت نہ فرمائی اور ہم پر رحم نہ فرمایا، تو ضرور ہم نقصان والوں میں سے ہوجائیں گے۔ (پارہ8، سورۃ الاعراف، آیت23)