دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
اَللّٰهُمَّ اِنِّی اَسْاَلُكَ عِيشَةً نَقِيَّةً، وَمِيتَةً سَوِيَّةً، وَمَرَدًّا غَيْرَ مُخْزٍ، وَلَا فَاضِحٍ
ترجمہ:اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں پاک صاف زندگی کا ، اور اچھے کردار والی موت کا اور (آخرت کی طرف) ایسے لوٹنے کا جس میں رسوائی اور بے آبروئی نہ ہو۔ (المستدرک،جلد1، صفحہ725، مطبوعہ دار الكتب العلميہ، بيروت)