دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
اَللّٰهُمَّ لَا تَكِلْنِیْ اِلٰى نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَيْنٍ، وَلَا تَنْزِعْ مِنِّیْ صَالِحَ مَااَعْطَيْتَنِیْ
ترجمہ:اے اللہ!مجھے پل بھر کے لیے بھی میرے نفس کے سپرد نہ فرما ، اور جو کوئی اچھی چیز تُو نے مجھے عطا فرمائی ہے ،اس کو مجھ سے واپس نہ لینا۔(مجمع الزوائد، جلد10، صفحہ181،مطبوعہ مكتبة القدسی،قاهرہ)