دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
مسنون دعا
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُكَ فِعْلَ الْخَيْرَاتِ، وَتَرْكَ الْمُنْكَرَاتِ، وَحُبَّ الْمَسَاكِيْنِ، وَاِذَا اَرَدْتَ فِی النَّاسِ فِتْنَةً فَاقْبِضْنِیْ اِلَيْكَ غَيْرَ مَفْتُوْنٍ
ترجمہ:
اے اللہ! میں تجھ سے اچھے کاموں کے کرنے اور ناپسندیدہ کاموں سے بچنے کا سوال کرتا ہوں ،اور مساکین سے محبت کا سوال کرتا ہوں ،اور جب تُو کسی قوم کو آزمائش میں ڈالنا چاہے، تو مجھے فتنہ میں ڈالنے سے پہلے موت دیدے۔ (موطا مالک،جلد1، صفحہ218، مطبوعہ دار احياء التراث العربی، بيروت)