دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
مسنون دعا
رَبِّ اَعْطِ نَفْسِیْ تَقْوَاهَا، زَكِّهَااَنْتَ خَيْرُ مَنْ زَكَّاهَا، اَنْتَ وَلِيُّهَا وَمَوْلَاهَا
ترجمہ:اے میرے رب! میرے نفس کو تقوی سے مزین فرما اور اس کو ستھرا کر دے، تُو ہی سب سے اچھا ستھرا کرنے والا ہے۔ تُو ہی اس کا مالک و مولیٰ ہے۔( مسند احمد،جلد42، صفحہ492، مطبوعہ مؤسسة الرسالہ)