دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
مسنون دعا
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُك نَفْسًا مُطْمَئِنَّةً تُؤْمِنُ بِلِقَائِكَ وَتَرْضٰى بِقَضَائِكَ وَتقْنَعُ بِعَطَائِكَ
ترجمہ:اے اللہ! میں تجھ سے ایسے نفس مطئمنہ کا سوال کرتا ہوں جسے (مرنے کے بعد) تیری ملاقات کا یقین ہو، اور تیرے فیصلوں پر راضی ہو اور تیرے دئیے ہوئے پر قناعت اختیار کرے۔( الفتح الكبير، جلد2، صفحہ283،مطبوعہ دار الفكر ، بيروت)