Musalmanon mein Ittehad aur Ittefaq ki Dua

مسلمانوں میں باہمی اتفاق وا تحاد کے حصول کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

مسنون دعا

اَللّٰهُمَّ اَصْلِحْ ذَاتَ بَيْنِنَا، وَاَلِّفْ بَيْنَ قُلُوبِنَا، وَاهْدِنَا سُبُلَ السَّلَامِ، وَنَجِّنَا مِنَ الظُّلُمَاتِ اِلَى النُّوْرِ، وَجَنِّبْنَا الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ لَنَا وَمَا بَطَنَ، اَللّٰهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِی اَسْمَاعِنَا وَاَبْصَارِنَا وَقُلُوبِنَا وَاَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا، وَتُبْ عَلَيْنَا؛ اِنَّكَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيْمُ، وَاجْعَلْنَا شَاكِرِينَ لِنِعْمَتِكَ، مُثْنِينَ بِهَا قَائِلِيْهَا، وَاَتِمَّهَا عَلَيْنَا

ترجمہ:اے اللہ! ہمارے آپسی تعلقات درست فرما دے ، اور ہمارے دلوں میں الفت پیدا فرما، اور ہمیں سلامتی کے راستوں پر چلا، اور ہمیں تاریکیوں سے نکال کر اُجالے کی طرف لا، اور ہمیں  ظاہر و باطن  کی تمام بےحیائیوں سے محفوظ فرما ۔ اے اللہ! ہماری سماعت، بصارت اور ہمارے قلوب میں اور اسی طرح ہمارے بیوی بچوں میں برکت عطا فرما، اور ہماری توبہ قبول فرما۔ بیشک تُو توبہ قبول کرنے والا بڑا مہربان ہے، اور ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر کرنے والا ، ثناء کرنے والا اور   اسے قبول کرنے والا بنا ،ا ور ہمیں (مذکورہ) نعمتیں بھرپور عطا فرما۔(المعجم الکبیر، جلد10، صفحہ191، مطبوعہ قاهرہ)