Khauf-e-Khuda Hasil karne Ke Liye Dua

خوفِ خدا سے رونے والی آنکھوں کے حصول کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

مسنون دعا

اَللّٰهُمَّ ارْزُقْنِیْ عَيْنَيْنِ هَطَّالَتَيْنِ تَشْفِيَانِ الْقَلْبَ بِذُرُوْفِ الدَّمْعِ مِنْ خَشْيَتِكَ قَبْلَ اَنْ يَّكُوْنَ الدَّمْعُ دَمًا وَالْاَضْرَاسُ جَمْرًا

ترجمہ:اے اللہ! مجھے ایسی آنکھیں عطا فرما جو تیرے خوف سے لگاتار آنسوؤ ں کی بارش  برسا کر دل کو سیراب کر دیں ، اس وقت کے آنے سے پہلے  جب بہت سی آنکھیں خون کے آنسو  روئیں گی اور (مجرموں کی) داڑھیں انگارہ ہو جائیں گی۔ (الدعاء للطبرانی، صفحہ429، مطبوعہ دار الكتب العلميہ ، بيروت)