دارالافتاء اہلسنت
(دعوت
اسلامی)
مسنون
دعا
خاتمہ بالخیر کی دعا:
فَاطِرَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ اَنْتَ وَلِیّٖ
فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ ۚ تَـوَفَّنِیْ
مُسْلِمًا وَّ اَلْحِقْنِیْ بِالصّٰلِحِیْنَ(101)
ترجمہ کنزالعرفان:
اے آسمانوں اور زمین
کے بنانے والے! تو دنیا اور آخرت میں میرا مددگار ہے، مجھے
اسلام کی حالت میں موت عطا فرما اور مجھے اپنے قرب کے لائق بندوں کے
ساتھ شامل فرما۔(پارہ13،
سورۃ یوسف، آیت101)