دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
مسنون دعا
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ خَيْرَعُمُرِیْ آخِرَهٗ، اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ خَوَاتِيْمَ عَمَلِیْ رِضْوَانَكَ، اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ خَيْرَ اَ يَّامِىْ يَوْمَ اَلْقَاكَ
ترجمہ:اے اللہ! میری عمر کے آخری حصہ کو میری زندگی کا بہترین حصہ بنا دے ۔ اے اللہ! میرا آخری عمل تیری رضا (والا عمل) ہو۔ اے اللہ! میرا بہترین دن اُس دن کو بنا جس میں میری تجھ سے ملاقات ہونی ہے۔(المعجم الأوسط، جلد9، صفحہ157، مطبوعہ قاهرہ)