دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُكَ صِحَّةً فِیْ اِيمَانٍ، وَاِيمَانًا فِی حُسْنِ خُلُقٍ، وَنَجَاةً يَّتْبَعُهَا فَلَاحٌ، وَرَحْمَةً مِّنْكَ وَعَافِيَةً، وَمَغْفِرَةً مِّنْكَ وَرِضْوَانًا
ترجمہ:
اے اللہ!میں تجھ سے ایمان کی حالت میں صحت، حسن خلق میں ایمان اور ایسی نجات کاسوال کرتا ہوں جس کے پیچھے تیری طرف سے کامیابی ، رحمت اور عافیت ہو اور تیری طرف سے مغفرت اور رضا مندی ہو۔ (المعجم الأوسط، جلد9، صفحہ132، مطبوعہ القاهرہ)