Iman Aur Yaqeen-E-Sadiq Ki Dua

ایمان اور یقین صادق کے حصول  کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَسْاَلُكَ اِيْمَانًا يُّبَاشِرُ قَلْبِیْ، وَيَقِيْنًا صَادِقًا حَتّٰى اَعْلَمَ اَنَّه ٗ لَا يُصِيْبُنِیْ اِلَّا مَا كَتَبْتَ لِیْ، وَرِضًا بِمَا قَسَمْتَ لِیْ

ترجمہ:

اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں ایسے ایمان کا ، جو میرے دل میں پیوست ہو جائے، اور یقین صادق کا، یہاں تک کہ میں جان لوں  کہ مجھے صرف وہی تکلیف پہنچے گی جو تُو نے میرے لئے لکھ دی ہے اور (زندگی کا) جو مال و متاع تُو مجھے دے، اس پر رضامندی کا سوال کرتا ہوں۔(المعجم الأوسط، جلد6، صفحہ118، مطبوعہ دار الحرمين القاهرہ)