دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
اَللّٰهُمَّ انْفَعْنِیْ بِمَا عَلَّمْتَنِیْ، وَعَلِّمْنِیْ مَا يَنْفَعُنِیْ، وَزِدْنِیْ عِلْمًا، اَلْحَمْدُ لِلَّهِ عَلٰى كُلِّ حَالٍ، وَاَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنْ حَالِ اَهْلِ النَّارِ
ترجمہ:اے اللہ! جو علم تُو نے مجھے سکھایا ہے اس سے مجھے فائدہ پہنچا، اور مجھے وہ علم سکھا جو میرے لیے نفع بخش ہو، اور میرے علم میں اضافہ فرما ۔ہر حال میں سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، اور میں جہنمیوں کے حال سے اللہ پاک کی پناہ مانگتا ہوں۔ (سننِ ترمذی، جلد5، صفحہ578،مطبوعہ مصر)