Ilm e Nafi ke Husool aur Dozakh se Panah ki Dua

علم نافع کے حصول اور دوزخ سے پناہ کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

مسنون دعا

اَللّٰهُمَّ انْفَعْنِیْ بِمَا عَلَّمْتَنِیْ، وَعَلِّمْنِیْ مَا يَنْفَعُنِیْ، وَزِدْنِیْ عِلْمًا، اَلْحَمْدُ لِلَّهِ عَلٰى كُلِّ حَالٍ، وَاَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنْ حَالِ اَهْلِ النَّارِ

ترجمہ:اے اللہ!  جو علم تُو نے مجھے سکھایا ہے اس سے مجھے فائدہ پہنچا، اور مجھے وہ علم سکھا جو میرے لیے نفع بخش ہو، اور میرے  علم میں اضافہ فرما ۔ہر حال میں سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، اور میں جہنمیوں کے حال سے اللہ پاک کی پناہ مانگتا ہوں۔ (سننِ ترمذی، جلد5، صفحہ578،مطبوعہ  مصر)