دارالافتاء اہلسنت
(دعوت
اسلامی)
مسنون
دعا
غصہ آنےکے وقت كى دعا:
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِیْ ذَنْبِیْ، وَاَذْهِبْ غَيْظَ قَلْبِیْ،
وَاَجِرْنِیْ مِنَ الشَّيْطَانِ
ترجمہ:
اے اللہ! میرے گناہ بخش دے، اور میرے دل سے غصہ
کو ختم کر دے اور مجھے شیطان سے نجات عطا فرما۔
)عمل اليوم والليلة لابن السنی،
صفحہ578، مطبوعہ دار القبلة للثقافة الاسلامية، بیروت)