دارالافتاء اہلسنت
(دعوت
اسلامی)
مسنون
دعا
گھر سےباہر جانے کی پہلی دعا:
گھر
سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھی
جائے:
بِسْمِ اللّٰهِ
تَوَكَّلْتُ عَلَى اللّٰهِ لَا حَوْلَ وَلَا
قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰهِ
ترجمہ:
اللہ تعالی کا
(سنن الترمذي،رقم الحدیث:3426،جلد5،صفحہ
490،مطبوعہ مصطفى البابي ، مصر)
نوٹ :حدیث شریف
میں ہے جو شخص گھر سے نکلتے
وقت یہ دعا پڑھ لیتا ہے اللہ
تعالی اس کو کافی ہوتا ہے اور شیطان دور ہو جاتا ہے۔