دارالافتاء اہلسنت
(دعوت
اسلامی)
مسنون
دعا
گھر سےباہر جانے کی دوسری
دعا:
گھر
سے نکلتے ہوئے آسمان کی طرف نگاہ کر کے یہ
دعا بھی پڑھی جائے:
اللّٰهُمَّ اَعُوْذُ بِكَ اَنْ
اَضِلَّ، اَوْ اُضَلَّ، اَوْ اَزِلَّ، اَوْ اُزَلَّ، اَوْ اَظْلِمَ، اَوْ
اُظْلَمَ، اَوْ اَجْهَلَ، اَوْ يُجْهَلَ عَلَيَّ
ترجمہ:
اے اللہ! میں
گمراہ ہونے یا گمراہ کیے جانے ،پھسلنے یا پھسلا دیئے
جانے ،ظالم یا مظلوم ہونے اور جاہل یا مجہول(گمشدہ)ہونے سے تیری پناہ طلب کرتا ہوں۔(سنن النسائی ،رقم
الحديث:5486،جلد8،صفحه268،مطبوعه المكتبة التجارية الكبرى بالقاهرة)