Ghar Se Bahar Jane Ki Dosri Dua

گھر  سےباہر جانے کی  دوسری  دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

مسنون دعا

گھر  سےباہر جانے کی  دوسری  دعا:

   گھر سے نکلتے ہوئے آسمان کی طرف نگاہ کر کے یہ دعا بھی پڑھی جائے:

اللّٰهُمَّ اَعُوْذُ بِكَ اَنْ اَضِلَّ، اَوْ اُضَلَّ، اَوْ اَزِلَّ، اَوْ اُزَلَّ، اَوْ اَظْلِمَ، اَوْ اُظْلَمَ، اَوْ اَجْهَلَ، اَوْ يُجْهَلَ عَلَيَّ

ترجمہ:

   اے اللہ!  میں   گمراہ ہونے یا گمراہ کیے جانے ،پھسلنے یا پھسلا دیئے جانے ،ظالم یا مظلوم ہونے اور جاہل یا مجہول(گمشدہ)ہونے سے  تیری پناہ طلب کرتا ہوں۔(سنن النسائی ،رقم الحديث:5486،جلد8،صفحه268،مطبوعه المكتبة التجارية الكبرى بالقاهرة)