دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِیْ ذَنْبِیْ، وَوَسِّعْ لِیْ فِیْ دَارِیْ، وَبَارِكْ لِیْ فِيْمَا رَزَقْتَنِیْ
ترجمہ:اے اللہ! میرے گناہ بخش دے ،اور میرے لیے میرے گھر میں کشادگی فرما اور جو رزق تُو نے مجھے عطا فرمایا ہے، اس میں میرے لیے برکت عطا فرما۔(سننِ ترمذی، جلد5، صفحہ527،مطبوعہ مصر)