Duniya Aur Akhirat Ki Bhalaion Ki Talab Aur Dozakh Se Najat Ki Dua

دنیاو آخرت کی بھلائیوں کے طلب  اور دوزخ سے نجات کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّ فِی الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ(201)

ترجمہ:

کنزالعرفان:اے ہمارے رب!ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما اور ہمیں آخرت میں (بھی) بھلائی عطا فرما اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا۔ (پارہ 2، سورۃ البقرۃ، آیت201)