دارالافتاء اہلسنت
(دعوت
اسلامی)
مسنون
دعا
حصولِ رحمت اور استقامت کی دعا:
رَبَّنَا
لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ هَدَیْتَنَا
وَ هَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةًۚ-اِنَّكَ
اَنْتَ الْوَهَّابُ(8)رَبَّنَاۤ
اِنَّكَ جَامِعُ النَّاسِ لِیَوْمٍ لَّا رَیْبَ فِیْهِؕ-اِنَّ
اللّٰهَ لَا یُخْلِفُ
الْمِیْعَادَ(9)
ترجمہ کنزالعرفان:
اے ہمارے رب تو نے ہمیں ہدایت عطا فرمائی
ہے ،اس کے بعد ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کر اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا
فرما، بیشک تو بڑاعطا فرمانے والاہے۔اے ہمارے رب! بیشک تو سب لوگوں
کو اس دن جمع کرنے والا ہے جس میں کوئی شبہ نہیں ، بیشک اللہ
وعدہ خلافی نہیں کرتا۔(پارہ3، سورۃ ال عمران، آیت9-8)