دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
مسنون دعا
اَللّٰهُمَّ طَهِّرْ قَلْبِی مِنَ النِّفَاقِ، وَعَمَلِی مِنَ الرِّيَاءِ، وَلِسَانِی مِنَ الْكَذِبِ، وَعَيْنِی مِنَ الْخِيَانَةِ، فَاِنَّكَ تَعْلَمُ خَائِنَةَ الْاَعْيُنِ، وَمَا تُخْفِی الصُّدُوْرُ
ترجمہ:
اے اللہ! میرے دل کو نفاق سے، میرے عمل کو ریا سے، میری زبان کو جھوٹ سے اور میری آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے۔ تُو آنکھوں کی خیانت اور دلوں کے رازوں سے بھی خبردار ہے ۔
( الدعوات الكبير، جلد1، صفحہ350، مطبوعہ غراس للنشر والتوزيع ، الكويت)