Deen Par Istiqamat Ki Dua

دین پر استقامت کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ اَنْتَ رَبُّنَا فَارْزُقْنَا الْاِسْتِقَامَةَ

ترجمہ:

اے اللہ!  تُو ہی ہمارا رب ہے، توہمیں دین پر استقامت عطا فرما۔(تفسیر القرطبی، جلد15، صفحہ358،مطبوعہ دار الكتب المصرية ، قاهرہ)