دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
مسنون دعا
اَللّٰهُمَّ اَصْلِحْ لِيْ دِينِيَ الَّذِيْ هُوَ عِصْمَةُ اَمْرِيْ، وَاَصْلِحْ لِيْ دُنْيَايَ الَّتِيْ فِيْهَا مَعَاشِيْ، وَاَصْلِحْ لِيْ آخِرَتِيَ الَّتِيْ فِيْهَا مَعَادِيْ، وَاجْعَلِ الْحَيَاةَ زِيَادَةً لِيْ فِيْ كُلِّ خَيْرٍ، وَاجْعَلِ الْمَوْتَ رَاحَةً لِّيْ مِنْ كُلِّ شَرٍّ
ترجمہ:
اے اللہ! میرے لیے میرا دین درست فرما دے جس میں میرے کام کی سلامتی ہے۔ اور میرے لیےمیری دنیا بھی درست فرما دے جس میں میری زندگی ہے۔ اور میرے لیے میری آخرت بھی درست فرما دے جس کی طرف مجھے لوٹ کر جانا ہے،اور زندگی کو میرے لیے ہر بھلائی کی زیادتی کا ذریعہ بنا دے اور موت کو میرے لیے ہر برائی سے راحت کا سبب بنا دے۔(الصحیح المسلم ، جلد4، صفحه 2087،مطبوعه دار احياء التراث العربی، بيروت)